قلات: سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کمیشن اور سابق آئی جی سندھ شعیب سڈل کی سربراہی میں کمیٹی کے ممبران کالی مندر قلات پہنچ گے۔قلات۔تاریخی مندر پہنچتے پر ہندو پنچاہت قلات نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔قلات۔کمیشن کے ممبران نیکالی مندر میں ہندو پہنچائیت کو درپیش مسائل سنیں۔قلات۔ہندو پنچاہت نے گیس بجلی اور پانی کے حصول کے لئے شکایتوں کے امبار لگا دئیے۔
قلات۔کوئٹہ پہنچ کروزیر اعلی بلوچستان جام کمال اور متعلقہ اداروں کے سربراہوں سے بات کی جائے گی۔کمیشن کے ممبرا کی مڈیا سے گفتگوقلات۔ہمیں مکمل مزہبی آزادی اور پر امن ماحول میسر ہیں۔ہندو پنچاہت۔قلات۔
ہزاروں سالوں سے ہم یہاں آباد ہیں۔ قلات۔تاریخی مندر کے بارے میں کمیشن کو آگاہی دی گئی۔قلات۔ہندو برادری کے لئے ایک ایمبولینس کا اعلان کرتا ہوں۔پی ٹی آئی رہنماء رکن قومی اسمبلی رمیش کمارقلات۔کمیشن میں معروف وکیل ثاقب جیلانی رکن قومی اسمبلی رمیش کمار بھی شامل ہیں۔قلات۔اس موقع پر ڈپٹی کمیشنر قلات عزت نذیر بلوچ ودیگر آفیسران موجود تھے۔