بلوچستان عوامی پارٹی کی رہنما مینا بلوچ نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے خاران میں ورکنگ وومن ہاسٹل، وومن بازار انکیوبیشن سینٹر کا افتتاح کیا ۔
مینا بلوچ نے مزید کہا کہ خاران کی ترقی کے لیےجام حکومت صوبے کی ترقی کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے گی،اور صوبے بھر میں یکساں ترقی کا عمل شروع ہوگا۔