|

وقتِ اشاعت :   March 22 – 2021

تربت: آپسر میں بم دھما کے کے خلاف انجمن تاجران کی شٹرڈاؤن ہڑتال، کاروباری مراکز بند رہے، دہماکہ زخمیوں میں سے صغیر جاں بحق ہوگئے۔ گزشتہ شب آپسر میں سیکیورٹی فورسز کی گاڈی کے قریب کیے گئے ۔

بم دہماکہ کے خلاف اتوار کو انجمن تاجران کی اپیل پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی جس سے شہر کے تمام کاروباری مراکز، دکانیں اور تجارتی مراکز بند رہے، گزشتہ شب کے دہماکے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے تھے جن میں سے صغیر ولد واحد بخش زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔