متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشدالمختوم کے بھائی اور دبئی کے نائب حکمران شیخ حمدان بن راشد انتقال کرگئے۔
شیخ حمدان بن راشدکے انتقال کا اعلان شیخ محمد بن راشدالمختوم نے سوشل میڈیا پرکیا۔
ویب ڈیسک |
![]()
وقتِ اشاعت : March 24 – 2021