|

وقتِ اشاعت :   March 27 – 2021

مصر کے دارالحکومت قاہرہ  میں مسافرٹرینیں خوفناک حادثے کا شکار ہوگئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں کم سے کم 32 افراد ہلاک  اور 100سے زائدزخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے قریب پیش آیا جہاں مسافروں نے ایک ٹرین کو ایمرجنسی بریک لگا کر روکا تھا لیکن اسی دوران پیچھے سے آئی ریل گاڑی کھڑی ٹرین سےٹکراگئی۔