|

وقتِ اشاعت :   May 2 – 2021

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے پارٹی کے اہم رہنماء سردار صالح بھوتانی سے لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کا قلمدان واپس لے لیا، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے پارٹی کے اہم رہنماء سردار صالح بھوتانی سے لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کا قلمدان واپس لے لیا،نوٹیفکیشن کے مطابق لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کا قلمدان وزیراعلی کے پاس رہے گا،