|

وقتِ اشاعت :   September 7 – 2021

کابل میں چند افراد نے پاکستانی سفارت خانے کے باہر مظاہرہ کیا۔ تاہم طالبان نے مظاہرین کو منتشر کر دیا۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق کابل میں ایک چھوٹے سے گروپ نے پاکستانی سفارت خانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا، جسےطالبان نے منتشرکردیا۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارت خانے کے باہر احتجاجی مظاہرے میں چند خواتین اور مرد شامل تھے، پاکستانی سفارت خانے کے باہرجمع مظاہرین کوطالبان نے منتشرکردیا۔