پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔
انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 76 اور اوپن مارکیٹ میں 70 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کی قدر 175.47 روپے ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 70 پیسے اضافے سے 178.20روپے ہے۔