|

وقتِ اشاعت :   March 14 – 2022

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نےکہا ہےکہ وزیراعظم جا رہا ہے اور نہ ہی وزیراعلٰی پنجاب ، 172 کے بجائے 182 ووٹ  دے دیں تو بھی وزیر اعظم کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔

ایک بیان میں فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نامی ڈاکوؤں کےگلدستےکا مستقبل ہوا میں اور ہاتھوں میں زنجیریں ہی ہوں گی۔

 فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ وزیراعظم جا رہا ہے اور نہ ہی وزیراعلٰی ، 172 کے بجائے 182 ووٹ دے دیں تو بھی وزیر اعظم کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔

 سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نےکہا کہ اب دیکھو عمران خان کیا کرتا ہے تمہارے ساتھ!