|

وقتِ اشاعت :   March 14 – 2022

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا وفد مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پہنچ گیا۔

متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری، بلاول بھٹو سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات میں صوبائی سطح پرتمام معاملات پراتفاق ہوگیا۔

اب ایم کیو ای کا وفد چوہدری بردران سے ملاقات کرنے ان کی رہائش گاہ پہنچ گیا۔