|

وقتِ اشاعت :   April 29 – 2022

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ملازمین کے دیرینہ مطالبہ کو پورا کرتے ہوئے صوبائی حکومت کے گریڈ 1 تا 19 کے ملازمین کی ابتدائی بنیادی تنخواہوں پر 15 فیصد ڈسپیریٹی ریڈ کشن الاؤنس دینے کی۔

منظوری دیتے ہوئے معاملے کو ایکسپو سٹ فیکٹو منظوری کے لئے صوبائی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ڈسپیریٹی ریڈ کشن الاؤنس یکم مارچ 2022 سے لاگو ہوگا جس کاصوبائی خزانہ کو سالانہ 4 ارب سے زائد اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑے گا وزیراعلء نے یہ منظوری محکمہ خزانہ کی جانب سے ارسال کی گئی سمری پر دی