|

وقتِ اشاعت :   May 22 – 2023

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ  میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک میں ڈالر  74 پیسے اضافے کے بعد 286.56 روپے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر  285.82 روپے پربند ہوا تھا۔

آج ایک موقع پر انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 2 روپے18 پیسے مہنگا ہوکر 288 روپےکا ہوگیا تھا۔