|

وقتِ اشاعت :   March 31 – 2024

وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا۔ 

وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسےکی کمی کی گئی ہے۔