|

وقتِ اشاعت :   August 14 – 2025

کوئٹہ : بیوٹمز یونیورسٹی کے پاکستان اسٹڈیز ڈیپارٹمنٹ کے استاد عثمان بلوچ صاحب کو انکے چھوٹے بھائی اور ڈگری کالج سریاب کے طالب علم بی ایس او پجار کے کارکن نعمان بلوچ کی جبری گمشدگی کی شدید ترین الفاظ مین مذمت کرتے ہین ۔

بی ایس او پجار کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان مین کہا 12 تاریخ کی شب کوئٹہ مین بیوٹمز یونیورسٹی کے استاد ڈاکٹر عثمان بلوچ کو انکے بھائی سمیت اور اور ڈگری کالج کے طالبعلم نعمان بلوچ کو جبری طور پر سے لاپتہ کردیا گیا ہیجو کے انتہائی قابل مزمت عمل ہے

اساتزہ کی جبری گمشدگی سے واضع ہوچکا ہے بلوچستان مین ہر مکاتب فکر کو دانستہ طور پر نشانہ بنایا جا رہا تاکہ بلوچستان کے حالات مزید خرابی کی طرف جائیں۔

ہے ترجمان نے مزید کہا کے اس وقت بلوچستان مین کسی بھی مکاتب فکر سے جڑے لوگ محفوظ نہین ہے جو کے ریاست حکومت اور انصاف کے ادروں کیلے سوالیہ نشان ہے۔ بی ایس او پجار حکومت اور ریاستی اداروں سے مطالبہ کرتا ہے اساتذہ اور طلبہ کی بازیابی کو جلد از جلدیقینی بنایا جاے کیونکہ اساتزہ سمیت ملک کے مختلف حصوں سے طلبہ کی جبری گمشدگی سے شدت کے ساتھ تیزی پر سیاسی اور سماجی حلقوں مین انتہائی تشویش پائی جاتی ہے بی ایس او پجار ریاستی اداروں اور حکومت سے مطالبہ کرتا ہے ہے کہ جبری گمشدگی کے شکار ڈاکٹر عثمان بلوچ کو اسکے بھائی اور نعمان بلوچ کی بازیابی کو یقینی بنائی جاے بصورت دیگر بی ایس او پجار دیگر طلبہ تنظیموں کے ساتھ ملکر احتجاج کا راستہ اپناے گا۔