|

وقتِ اشاعت :   August 18 – 2025

کوئٹہ:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن اسمبلی جہانزیب مینگل کی وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات ،

ملاقات میں سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر گفتگو کی گئی ۔

دونوں رہنمائوں نے ملاقات میں صوبے میں ترقیاتی عمل اور عوامی مسائل کے حل سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ۔