کوئٹہ : بلیدہ کے علاقے سے 2 افراد کی نعشیں برآمد پولیس کے مطابق گزشتہ روز پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ بلوچستان کے علاقے بلیدہ جاڑین میں نعشیں پڑی ہوئی ہیں جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 افراد صادق اور باھڈ کے نام ہوئیں۔
پولیس کے مطابق ایک نعش کے گلے پر رسی کا نشان ہے۔ جبکہ دوسرے 2 افراد کی نعشوں کی تلاش جاری ہے۔ نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔
جنہیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حو الے کردی گئیں۔