کوئٹہ: بلو چستان کے دارالحکومت کو ئٹہ کے نواحی علا قے نواں کلی میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے بچوں سمیت 4افراد جاں بحق ہو گئے ہیں
تفصیلا ت کے مطابق نواں کلی میں کے کلی عبدالخالق روڈ لیبر کالونی میںایک گھر کے اندر گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے 4 افرادجاں بحق ہو گئے ہیں جن کی نعشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
جہاں ان کی شناخت مسماۃبی بی شبا نہ ،شاہد،بین یا مین اور ایک نا معلوم الاسم کے نا م سے ہو ئی ہے اس سلسلے میں مزید کا رروائی جا ری ہیں ۔