کوئٹہ: کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعات کے بعد شہر ویران رہا ۔ ہفتہ کو کوئٹہ کے متعدد مقامات پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد شہر کے کاروباری مراکز، بازار بند رہے ،
ٹریفک معمول سے کم رہی شہریوں نے احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے گھروں سے غیر ضروری طور پر نکلنے سے گریز کیا ۔