|

وقتِ اشاعت :   February 7 – 2026

کوئٹہ:  صدر مملکت آصف علی زرداری پیر کو کوئٹہ کا دورہ کریں گے ۔

ذرائع کے مطابق صدرمملکت آصف علی زرداری کا پیر کو کوئٹہ کادورہ متوقع ہے دورہ کوئٹہ کے موقع پر صدرمملکت کو بلوچستان میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی

جبکہ صدر مملکت پارٹی رہنماوں ،صوبائی وزراء ،ارکان اسمبلی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔