|

وقتِ اشاعت :   February 7 – 2026

نوشکی :  نوشکی میں سندھ سے تعلق رکھنے والے 5 مزدوروں کی لاشیں ملی ہیں – ان میں دو سگے بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے 4 نوجوان بھی شامل ہیں

جن کی عمریں 15 سے 20 سال کے درمیان تھیں -ورثا کو واقعہ کے کئی دن گزرنے کے بعد بھی اب تک لاشیں نہیں پہنچائی جاسکیں-