|

وقتِ اشاعت :   February 8 – 2026

کوئٹہ:  صدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ کوئٹہ مصروفیات کے باعث منسوخ کردیاگیا ۔

ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیر کو کوئٹہ کا دورہ کرنا تھا تاہم بیرون ملک مصروفیات کے باعث انکا دورہ منسوخ کردیاگیا ہے ۔