|

وقتِ اشاعت :   February 12 – 2026

مگر سابق وزیراعظم اور مقبول ترین رہنما عمران خان کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ حراست کے دوران وہ ایک آنکھ کی بینائی سے محروم ہو گئے ہیں، اور ریاست خاموش ہے۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار سماجی ایپ ٹیوٹر یعنی ایکس پر ٹیوٹ کرتے ہوئے کہا کہ جاسوسوں کو عزت دی جاتی ہے، جبکہ ایک رہنما کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔ یہ امر شدید ترین الفاظ میں قابلِ مذمت ہے۔ جو ریاست اپنے دشمنوں کے ساتھ اپنے ہی لوگوں سے بہتر سلوک کرے، وہ اپنی اخلاقی سمت کھو چکی ہوتی ہے۔

عمران خان نے آئینِ پاکستان کے تحت حلف اٹھایا تھا۔ ان کی جلد صحتیابی کے لیے میری دعائیں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *