امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر آبنائے ہرمز میں کمرشل جہازوں کیساتھ امریکی نیوی جائے گی۔
امریکی صدر نے خلیج سے گزرنے والی تمام بحری تجارت کومالی تحفظ دینے کا حکم بھی جاری کردیا۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ آئل ٹینکرز سمیت تمام تجارتی جہازوں کو انشورنس اور گارنٹیز فراہم کی جائیں گی، جہازوں کی انشورنس میں امریکی مالیاتی ادارہ مدد کرے گا۔ اقدام کا مقصد خلیج میں جاری کشیدگی کے دوران تجارتی سرگرمیوں کا تحفظ ہے۔
Leave a Reply