ایران امریکا کے ساتھ کبھی مذاکرات نہیں کرےگا اور ایران کے امریکیوں کے ساتھ کسی بھی شکل میں کوئی رابطے نہیں ہیں: محمد مخبر
آیت اللہ خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جانشین کو نشانہ بنائیں گے، اسرائیلی وزیردفاع
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای کےکسی بھی جانشین کو نشانہ بنانےکےلئے اسرائیلی وزیراعظم اور انہوں نے فوج کوتیار رہنےکی ہدایت کردی ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکی شراکت داروں کےساتھ مل کر ایرانی حکومت کےخلاف آپریشن جاری رکھیں گے۔
Leave a Reply