رات بھر کی اطلاعات کے مطابق ایران کے مختلف مقامات بشمول دارالحکومت تہران میں شدید دھماکے ہوئے۔
اب اسرائیلی فوج نے بتایا ہے کہ رات بھر کے حملوں میں 80 لڑاکا طیارے شریک تھے اور انہوں نے “متعدد فوجی مقامات” پر 230 بم گرائے۔
اسرائیلی فوج کے مطابق نشانہ بنائے گئے مقامات میں پاسداران انقلاب کی فوجی یونیورسٹی، میزائل لانچ انفراسٹرکچر رکھنے والی اسٹوریج سائٹ اور بیلسٹک میزائل بنانے اور ذخیرہ کرنے کے لیے زیرِ زمین سہولیات شامل تھیں۔
Leave a Reply