|

وقتِ اشاعت :   14 hours پہلے

سعودی عرب میں ایک رہائشی علاقے میں میزائل گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔

سعودی شہری دفاع کے مطابق الخرج میں ایک رہائشی علاقے میں میزائل گرنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔

شہری دفاع کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق بنگلادیش اور بھارت سے جبکہ زخمیوں کا تعلق بنگلادیش سے ہے۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اس سے قبل ایران کے پاسدران انقلاب نے الخرج میں ایک ریڈار سسٹم کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا تھا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *