|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

ڈیرہ مراد جمالی: ڈیرہ مراد جمالی کے قریب تعمیراتی کیمپ پر مسلح افراد کا راکٹوں سے حملہ مشینری کو جزوی نقصانات تعمیراتی کام بند کردیا گیا

پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب میر حسن پولیس تھانہ کی حدود پٹ فیڈر پیروپل کے قریب روڈ کی تعمیراتی کمیپ پر گزشتہ شب نا معلوم مسلح افراد کی جانب سے راکٹ لانچر داغے گئے

جس سے مشینری کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ اس سے کسی قسم کے جانی نقصان نہیں ہوا واقعے کے بعد تعمیراتی کام بند کردیا گیا واقعے کی اطلاع پر مقامی پولیس موقع پر پہنج گئی اور علاقے کی ناکہ بندی کرکے مسلح افراد کی تلاش شروع کردی گئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *