|

وقتِ اشاعت :   February 22 – 2017

کو ئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں صوبائی کابینہ نے سانحہ سہون شریف اور دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے شہداء کے لواحقین سے یکجہتی اور ہمددری کے اظہار کے طور پر 23فروری تا 27 فروری 2017 منعقدہونے والا سالانہ سبی میلہ ملتوی کر دیا ہے۔