|

وقتِ اشاعت :   May 27 – 2017

دبئی : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کے صاحبزادے نوابزادہ محمد امیر حمزہ زہری نے جیمز ورلڈ اکیڈمی سے انٹر نیشنل بیکیولیوریٹ( IB)میں امتیازی نمبروں سے کامیابی حاصل کی ہے ۔

ان کی گریجویشن کی تقریب بروز جمعہ یہاں منعقد ہوئی جس میں انہیں (آئی بی ) کی گریجویشن کی ڈگری دی گئی ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے بھی گریجویشن کی تقریب میں شرکت کی ۔