کوئٹہ:بلوچستان ہائی کورٹ میں اسٹاف نرسزایسوسی کی درخواست کی سماعت،،ہائی کورٹ نے سیکرٹری صحت سمیت متعلقہ صحت حکام کونوٹسزجاری کردئیے۔
بلوچستان ہائی کورٹ میں اسٹاف نرسزایسوسی کی درخواست کی سماعت چیف جسٹس محمدنورمسکانزئی اور جسٹس ہاشم کاکڑ نے کی،درخواست پر عدالت نے سیکرٹری صحت سمیت متعلقہ صحت حکام کونوٹسزجاری کرنیکاحکم دیدیا۔
نرسزایسوسی ایشن نے مطالبات اورمسائل کے حوالے سے عدالت میں درخواست دائرکی تھی،،بعد میں نرسزایسوسی ایشن کی درخواست کی سماعت موسم گرماکی تعطیلات کیبعد تک ملتوی کردی گئی۔
بلوچستان ہائی کورٹ میں اسٹاف نرسزایسوسی کی درخواست کی سماعت
وقتِ اشاعت : June 22 – 2017