|

وقتِ اشاعت :   June 24 – 2017

کوئٹہ: سول ڈیفنس کی جانب سے آئی جی پولیس کے دفتر کے قریب چوراہے میں دھماکہ خودکش کار دھماکہ تھا جس کی تصدیق محکمہ سول ڈیفنس کے ڈائریکٹر جنرل محمد اسلم ترین نے کی ہے ۔

سول ڈیفنس کی بم ڈسپوزل ٹیم کی جانب سے تیار کی جانیوالی ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکہ بظاہر خودکش کار بم دھماکہ تھا جس میں75 کلو گرام سے زائد دھماکہ خیز مواد نٹ بولڈ بال بیرنگ کا استعمال کیا گیا ۔