|

وقتِ اشاعت :   October 18 – 2017

نال: نال کے پہاڑی علاقہ بیسار میں مائننگ پر کام کرنے کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے دو مزدور شدید زخمی ہوگئے .

تفصیلات کے مطابق نال سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع بیسار پہاڈ میں مائننگ پر کام کرنے کے دوران بارودی مواد کے دھماکے سے دو مزدو شدید زخمی ہوگئے جنہیں رورل ہیلتھ سینٹر نال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد خضدار منتقل کردیا.