وزیر اعلی بلوچستان قدوس بزنجو کا سریاب روڈ کا اچانک دورہ کیا اور سریاب روڈ پر گندگی اور سوریج کے ناقص صورتحال پر سخت برہمی کا اظہار کیا ۔
وزیر اعلی بلوچستان قدوس بزنجو کا سریاب روڈ کا اچانک ددورہ کے بعد وزیر اعلی بلوچستان قدوس بزنجونے سینئر صحافی صد یق بلوچ کی وفات پر انکی رہائشگا ہ پر فاتحہ کے بعد سریا ب روڈ میں پٹیل ہاؤس سوسائٹی میں بھی لوگوں کے مسائل سنئے اور گندگی اور سوریج کے ناقص صورتحال پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔
انہوں نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو سریاب روڈ کی صفائی کی صورتحال کو چوبیس گھنٹوں میں بہتر بنانے کی ہدایت کی ۔ وزیراعلی سریاب روڈ پر ٹریفک کو بند کرائے بغیر کھومتے رہے۔