ماسکو: بلی نے ورلڈکپ کے پہلے میچ میں روسی فتح کی پیشگوئی کر دی۔
ایشلیس نامی بلی کو خاص طور پر ورلڈ کپ میچز کیلیے پیشگوئی کی تربیت دی گئی ہے، گزشتہ روز جب ابتدائی میچ کی دونوں ٹیموں کے پرچموں والے فوڈ بائولز اس کے سامنے رکھے گئے تو اس نے سعودیہ کے بجائے روسی پرچم والے پیالے سے کھانا کھایا۔