ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کے لیے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت کا آج آخری دن ہے۔
Posts By: آزادی ویب نیوز
ناراض بلوچ قومی دھارے میں شامل ہوں، قدوس بزنجو
ریکوڈک معاہدہ سے متعلق پریس کانفرنس میں معاملات پر بات کرونگا تحریک عدم اعتماد ایک دن بعد آئے یا سو دن بعد فرق نہیں پڑتا، میڈیا سے گفتگو
جو کہتا تھا گھبرانا نہیں اب خود گھبراگیا ہے جیالے حساب لینے نکلے ہیں ،بلاول بھٹو
پتوکی/اسلام آباد/کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس سلیکٹڈ اور کٹھ پتلی عمران خان نے امیروں کو معاشی ریلیف دیا ہے جبکہ ایک غریب کی زندگی جہنم بنا کے رکھ دی ہے۔ اب جیالے اس کٹھ پتلی سے اس تباہی کا حساب لینے نکلے ہیں۔ پتوکی کے مقام پر ایک بہت بڑے انسانو ں کے سمندر نے بلاول بھٹو زرداری استقبا کیا اور یوں محسوس ہوا کہ سارا شہر عوامی لانگ مارچ کا تاریخی استقبال کرنے کے لئے سڑکوں پر آگیا ہے۔
بولان میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، جعفر ایکسپریس پٹری سے اتر گئی
کوئٹہ : بولان کے قریب مشکاف کے علاقے میں ریلوے ٹریک کےقریب دھماکا ہوا ہے ۔
کسٹمز گوادر کی کھلے سمندر میں بڑی کاروائی 70 میلن مالیت کے غیر ملکی شراب برآمد
گوادر: کسٹمز گوادر کی کھلے سمندر میں بڑی کاروائ کسٹمز گوادر کا کھلے سمندر میں غیر ملکی شراب کے خلاف بڑی کاروائ.
کوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ اور پارکنگ کی صورتحال نے عام شہریوں کی زندگی کو اجیرن بنا رکھا ہے گورنربلوچستان
کوئٹہ , گورنربلوچستان کی ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ حافظ شوکت علی سے ملاقات
بلوچستان پولیس میںDSPکی 43 خالی آسامیاں کمیشن کے زریعہ بھرتی کی جاۓ,وزیراعلئ
کو ئٹہ : وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں موجودہ صوبائی حکومت کی ایک اور اہم پیشرفت ۔بلوچستان پولیس میں ڈی ایس پی کی 43 خالی آسامیاں بھرتی کے لیۓ بلوچستان پبلک کمیشن سروس کمیشن کو بھجوادی گئیں
سبی، سابق نگران وزیر اعلی نواب باروزئی کے بھائی پر حملہ، تین افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی
سبی :لونی روڈ کے علاقے میں سابق نگران وزیر اعلی بلوچستان نواب غوث بخش باروزئی کے بھائی پر حملہ ہوا ، جس میں تین افراد جاں بحق جبکہ نوابزادہ بارو خان باروزئی سمیت پانچ محافظ شدید زخمی ہوگئے
کوئٹہ میں کیس لیکیج سے دھماکا، 2 خواتین زخمی
کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں دو خواتین جھلس کر زخمی ہوگئیں۔
بلوچستان حکومت ریکوڈک بارے ان کیمرہ بریفنگ معاہدے کو مشکوک بنایا جارہا ہے ،ڈا کٹر عبد ا لمالک بلوچ
کو ئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبد مالک بلوچ کی پریس کانفرنس ،