جامعہ بلوچستان کے پرو وائس چانسلر اور رجسٹرار کی سربراہی میں وفد کا احتجاجی طلباء سے اظہار یکجہتی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

جامعہ بلوچستان کے پرو وائس چانسلر ڈاکٹر عین الدین اور رجسٹرار ڈاکٹر فرہت اقبال کی سربراہی میں وفد کا جامعہ بلوچستان کے سامنے طلباء کی جاری دھرنا آمد۔

سبی میں دھماکا، جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع سبی میں دھماکا ہوا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی میں دھماکا ہوا ہے، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم نہ کی تو کارروائی کریں گے،چیف جسٹس بلوچستان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

Justice Naeem Akhtar Afghan

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کی سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال کےحوالے سے بلوچستان ہائی کورٹ میں سماعت سماعت چیف جسٹس ہائی کورٹ نعیم اخترافغان اورجسٹس عبدالحمید بلوچ نے کی صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹراحمد عباس اور دیگر عہدیدار عدالت میں پیش ہائی کورٹ کی ینگ ڈاکٹرزکی سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال پر سرزنش،برہمی کااظہارچیف جسٹس ہائی کورٹ نعیم اخترافغان نے کہا کہ ینگ ڈاکٹر فوری طورپر اپنی ہڑتال ختم کریں اگر ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم نہ کی تو کارروائی کریں گے

کو ئٹہ :سریاب اور سٹیلائٹ ٹاون میں دھماکے دواہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:کوئٹہ میں بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔کوئٹہ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب میں واقع منیر مینگل روڈ پر دھماکا ہوا ہے جس میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ کوئٹہ پولیس نے بتایا ہے کہ بم دھماکے کی جگہ کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

خاران میں دھماکا، 12 افراد زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

بلوچستان کے ضلع خاران میں بم دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہو گئے۔خاران پولیس حکام کے مطابق خاران میں دھماکا چیف چوک کے قریب ہوا، دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔

وزیراعلی قدوس بزنجو کا پنجگور بم دھماکے کی مذمت

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی پنجگور بازار میں ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کی مزمت وزیراعلئ دہشت گردی کی اس کاروائ میں دو افراد کی شہادت پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار

سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے ،جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن جام کمال خان شریک نہیں ہوئے انکے علاوہ ایوان میں بلوچستان عوامی پارٹی کے تمام اراکین موجود تھے

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن اراکین نے شرکت نہیں کی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن اراکین نے شرکت نہیںکی، جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں قائد ایوان کے انتخاب کے دوران ووٹنگ کے عمل میں جمعیت علماءاسلام، بلوچستان نیشنل پارٹی، پشتونخواءملی عوامی پارٹی اور آزاد رکن نواب اسلم رئےسانی نے شرکت نہیں کی ۔

قدوس بزنجو بلوچستان کے 17ویں وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے ، انہیں 39ارکان اسمبلی نے ووٹ دیکر قائد ایوان منتخب کیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستا ن عو امی پارٹی کے رکن سابق اسپیکربلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو بلوچستان کے 17ویں وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے انہیں 39ارکان اسمبلی نے ووٹ دیکر قائد ایوان منتخب کیا ہے، جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 1گھنٹہ15منٹ کی تاخیر سے ڈپٹی اسپیکر سردار بابرموسیٰ خیل کی صدارت میں شروع ہوااجلاس کے آغاز پرڈپٹی اسپیکر سردار بابرموسیٰ خیل نے ارکین اسمبلی کو آگاہ کہ میر عبدالقدوس بزنجو کے علاوہ کسی بھی رکن نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے میر عبدالقدوس بزنجو نے پانچ کاغذات نامزدگی جمع کروائے جو جانچ پڑتال کے بعد درست پائے گئے ،

قدوس بزنجو اُن لوگوں سے دور رہۓ جن لوگوں نے جام کو اس جگہ پہنچایا ، سردار رند

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:قدوس بزنجو کو نیا قائد ایوان بنے پر مبارکباد دیتاہوں۔سردار یار محمد رند اللہ پاک قدوس کو ایک نیا موقع دیا ہے۔قدوس بزنجو صاحب کے نصیب اچھے ہیں کہ مختصر مدت میں دو بار قائد ایوان بنے ہے۔ ہم نے گزشتہ تین سال تک جام کمال کے ساتھ اس کے جہاز میں نہیں بیٹھیں۔