کویٹہ: وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی پشاور دھماکے کی شدید مذمت۔دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار،
Posts By: آزادی ویب نیوز
کوئٹہ ہزار گنجی میں دھماکہ: 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک 4 زخمی ہو گئے ۔
لائیو:پی ٹی ایم کا جلسہ، سردار اختر مینگل مریم نواز، مولانا فضل الرحمان جلسہ گاہ پہنچ گئے
کوئٹہ: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا جلسہ آج کوئٹہ میں ہو رہا ہے۔ پی ٹی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز جلسہ گاہ پہنچ گئیں۔
پاکستان کوسٹ گارڈز کی کاروائی اعلی کوالٹی چرس برآمد
پسنی : مورخہ ء24 اکتوبر2020: پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ پسنی(بلوچستان) سے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔جس کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز نے متعلقہ کمانڈر کو اپنے علاقے میں چیکنگ مزیدسخت کرنے کے احکامات جاری کیے۔
گوادر پسنی: پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی 4405 ملین روپےسے زائدکی منشیات برآمد
گوادر پسنی: پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی،مورخہ ء22 اکتوبر2020: پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ پسنی(بلوچستان) سے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔
اپوزیشن ملک میں انتشار کی سیاست کو فروغ دینا چاہتی ہے،جام کمال
کوئٹہ۔وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا اپوزیشن جماعتوں کی تحریک پی ڈی ایم پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ پی ڈی ایم کا ملکی سالمیت کو محفوظ اور قائم رکھنے والے اداروں کے خلاف تقریر نہ تو نادانی ہے اور نہ ہی محض کوئی اتفاق۔
کوئٹہ چمن شاہراہ پر ٹریفک حادثہ تین افراد جاں بحق7 زخمی
کوئٹہ:چمن شاہراہ پر یارو کے مقام پر کار اور ویگن میں تصادم میں تین افراد جاں بحق اور سات زخمی۔ جاں بحق اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔لیویز ذرائع
رواں سال تعلیم اور صحت کے شعبے میں بہتری لانے کے لئے درجنوں منصوبے شروع کئے ہیں جام کمال
کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام, حکومت نے تعلیم اور صحت کے شعبے میں بہتری لانے کے لئے درجنوں منصوبے شروع کئے ہیں رواں سال نئے کالجز، پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ، بی آر سیز اور دیگر منصوبوں پر پانچ ارب روپے خرچ کئے جا رہے ہیں۔اسی طرح اربوں روپے کی لاگت سے صوبے میں درجنوں نئے ہسپتال اور بنیادی مراکز صحت کی تعمیر شروع کی جا رہی ہے۔
کوسٹ گارڈزکی اسمگلنگ کے خلاف مختلف کاروائیاں
مورخہ ء13اکتوبر2020: پاکستان کوسٹ گارڈزاپنی ذمہ داری کے علاقے میں غیر قانونی کاروبار / اسمگلنگ کے خلاف ادارہ ہذا کی کاروائیوں کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اور حتی الوسع کو شش کی جارہی ہے کہ غیر قانونی کارو باری سر گرمیوں کو روکا جا سکے۔ اس سلسلہ میں پچھلے دو ہفتے میں کی گئی کاروائیوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
کراچی: جہانگیر روڈ بلوچ پاڑہ داد محمد ولیج کے نوجوانوں کا منشیات فروشی کیخلاف احتجاجی ریلی
کراچی: جہانگیر روڈ بلوچ پاڑہ داد محمد ولیج کے نوجوانوں کا منشیات فروشی کیخلاف احتجاجی ریلی گئی، ریلی میں مختلف سیاسی سماجی اسپورٹس سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔