کوئٹہ: ہوشاب کے قریب ٹریفک کے حادثے میں ڈپٹی کمشنر کیچ الیاس کبزئی سمیت تین افراد ا زخمی ہوگئے،
Posts By: آزادی ویب نیوز
جام کمال کاحاصل بزنجو کے لواحقین سے اظہار تعزیت
خضدار :وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی صوبائی وزراء کے ہمراہ نیشنل پارٹی کے رہنما سابق سینیٹر مرحوم میر حاصل خان بزنجو کی رہائیش گا ہ آمد
3 ستمبر کو فیصلہ کن دھرنا دیا جائے گا بی ایم سی بحالی تحریک
تحریک بحالی بولان میڈیکل کالج کے چئرمین حاجی عبداللہ خان صافی ایپکا بی ایم سی کے صدر و رہنماہ عبدالباسط شاہ ڈاکٹر اعجاز بلوچ ڈاکٹر طارق بلوچ وائس چیرمین ڈاکٹر الیاس بلوچ حاجی خوج محمد میر زیب شاھوانی نے احتجاجی کیمپ میں آۓ مختلف وفود سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ 3 ستمبر کو فیصلہ کن دھرنہ دیا جاۓ گا انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی پہلی میڈیکل یونیورسٹی کا قیام دسمبر 2017 کو عمل میں آیا یکم اگست 2018کو وائس چانسلر کی تعیناتی عمل میں آئ اسی طرح رجسٹرار جو کہ یونیورسٹی کا اہم پوسٹ ہے ایک بد نام زمانہ شخص جو کہ بلوچستان یونیورسٹی سے سات سال سے غیر حاضر تھا کو تعینات کیا گیا اب تک انکی تعیناتی سمجھ نہیں آرہی کہ آیا وہ باقاعدہ تعینات بھی ہوۓ ہیں کہ نہیں مگر ادارے کی تباہی کا باعث بحثیت رجسٹرڈ بنے ہوۓ ہیں۔ یکم اپریل 2019کو میڈیکل یونیورسٹی نے باقاعدہ کام شروع کیا تمام اختیارات یونیورسٹی کو منتقل ہوگئے۔
کوئٹہ حالیہ بارشیں، مچھ پل کا ایک حصہ منہدم، ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطع
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے مچھ پل کا ایک حصہ حالیہ بارشوں کے باعث منہدم ہونے سے مچھ کا ملک بھر سے زمینی راستہ منقطع ہوگیا جبکہ بولان میں انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
سبی مزدا ٹرک اور مسافر ویگن میں تصادم 10 افراد جاں بحق 15 افراد زخمی مزید ہلاکتوں کا خدشہ
سبی: مٹھڑی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر ویگن اور مزاد میں خوفناک تصادم ہوا تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے,جبکہ 2 افراد کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے زخمی ہونے والے افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں لاشوں اور زخمیوں کو لیویز فورس اور ایدھی ایمبولینس سے سول اسپتال سبی منتقل کردیا گیا،جبکہ ڈپٹی کمشنر سبی ڈاکٹر یاسر بازئی نے واقعے کے بعد سول اسپتال سبی میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
بلوچ یکجتی کمیٹی کا بی ایس ای او کے احتجاجی تحریک کی حمایت۔ حیات بلوچ کی یاد میں شمعیں روشن کئے جائیں گے
کراچی: بلوچ یکجتی کمیٹی کراچی کے ذمہ داران نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہید حیات بلوچ ایک طالب علم تھے جنہیں طاقت کے زور پہ تحفظ فراہم کرنے والے اداروں نے تشدد کے بعد والدین کے سامنے شہید کردیا۔
حیات بلوچ کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف یکجاء و منظم آواز اٹھائینگے۔ آ ل بلوچستان اسٹوڈنٹس آرگنائزیشز
کوئٹہ: میں بلوچستان کے تمام سیاسی طلبہ تنظیمیں جن میں “بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، پشتونخواہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن آزاد، پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن، ہزارہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن، کنیکٹ دی ڈسکنیکٹ ، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار، پروگریسو یوتھ الائنس اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شامل ہے” کی مشترکہ اجلاس منعقد ہوئی۔ جہاں بلوچ طالب علم حیات بلوچ کی ماروائے عدالت قتل کے خلاف مشترکہ جدو جہد کے لیے مشاورت کی گئی۔
سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین خان جمالدینی کا سول ھسپتال کوئٹہ کا اچانک دورہ
کوئٹہ: سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین خان جمالدینی کا صبح 8:20am پر سول ھسپتال کوئٹہ کا اچانک دورہ۔ شعبہ امراض اطفال , شعبہ امراض نسواں , شعبہ امراض جراحی ,شعبہ جراحی دماغ و اعصاب,شعبہ ناک کان گلہ,جنرل ,ای این ٹی اور ایمرجنسی آپریشن تھیٹرز کا دورہ کیا۔دورہ کے موقع اسٹاف آفیسر شوکت زہری بھی ھمراہ تھے۔
چمن باڈر سات دن تک پیدل آمد ورفت کیلیےکھول دیا گیا
چمن : پاک افغان باڈر کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر بند ہوا تھا اور 7 سات ماہ بندش کے بعد آل پارٹیز تاجر اتحاد اور صوباٸی حکومت کا وفاقی حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد آج باب دوستی دوطرفہ پیدل آمدرفت کیلٸے کھول دیا گیا ۔
بی ایس او نے شہید حیات بلوچ کو انصاف دلانے کےلئے 22 اگست کے مظاہروں کی حمایت کا اعلان کر دیا
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کہا ہیکہ 13 اگست کو تربت میں سیکیورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں بیدردی سے قتل ہونے والے طالب علم حیات بلوچ کے قاتلوں کو سزائیں دینے اور شہید کو انصاف دلانے کیلئے 22 اگست کو ملک گیر سطح پر ہونے والوں احتجاجی مظاہروں کی مکمل حمایت کرتے ہیں