گوادر: صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی نے کہاہے کہ چین کی دوستی مضبوط معاشی تعلقات پر مبنی ہے جودن بہ دن مضبوط تر ہوتی جارہی ہے۔ بلوچستان میں سر مایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ بلوچستان حکومت نے مائینز پا لیسی منظوری کی ہے۔ بلوچستان سر مایہ کاروں کے لئے محفوظ جگہ بن چکی ہے۔