اراکین تحریک انصاف خیبرپختونخوا اسمبلی کی پنجاب کو فراہم کی جانیوالی بجلی کاٹنے کی دھمکی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

پشاور: تحریک انصاف کے اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی نے دھمکی دی ہے کہ اگر صوبے کے کسی بھی علاقے کی بجلی بند کی گئی تو پنجاب کی ٹرانسمیشن لائنیں کاٹ دیں گے۔

پچیاسی لاکھ کا تھپڑ

Posted by & filed under کوئٹہ.

نئی دہلی: رحمت بن گئی زحمت انتہائی مشہور مقولہ ہے لیکن ہندوستان میں عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کیجروال کے ساتھ معاملہ کچھ الٹا ہی ہے جہاں ان کے لیے زحمت، رحمت ثابت ہو گئی ہے۔

ٹوئنٹی 20 کی قیادت، عمر اکمل اور احمد شہزاد بھی دوڑ میں شامل

Posted by & filed under کوئٹہ.

کراچی: مصباح الحق کی ون ڈے کپتانی پر چھائے غیریقینی کے بادل چھٹنے لگے، ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی بغیر کسی وجہ کہ انھیں قیادت سے ہٹانے کے حق میں نہیں، آئندہ برس ورلڈ کپ میں بھی ان کے ہی کپتان برقرار رہنے کا امکان ہے۔ٹوئنٹی 20 کپتانی کے لئے شاہد آفریدی کے ساتھ عمر اکمل اور احمد شہزاد کا بھی نام زیر غور ہے