سیکورٹی فورسز کی قربانیوں کی بدولت صوبے میں امن قائم ہے، بابر یوسفزئی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ:ترجمان وزیر اعلی بلوچستان بابر یوسفزئی نے اپنے جاری کردہ بیان میں ژوب، ڈیرہ بگٹی میں شہید ہونے والے سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی فورسز کی قربانیوں کی بدولت صوبے میں امن قائم ہے بزدل دشمن چھپ کر رات کے اندھیرے میں حملہ کرتا ہے

گلگت بلتستان :سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گرگئی، 5 افراد جاں بحق

Posted by & filed under اہم خبریں.

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس  گہری کھائی میں گرگئی۔ یہ افسوس ناک واقع شاہراہ قراقرم میں تھلچی کے مقام پر پیش آیا جس میں ابتدائی طور پر 5 مسافروں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق 12 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو… Read more »