وڈھ میں جاری کشیدہ حالات کو ایف سی قلات اسکاوٹس ہوا دے رہاہے،اقوام مینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: اقوام مینگل وڈھ نے جاری مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ کئی روز سے ایف سی قلات اسکاوٹس کے اہلکار لوگوں کو تلاشی کے بہانے تنگ کررہی ہیں قومی شاہراہ اور وڈھ بازار کے آس پاس کے آبادیوں میں بے۔

بلدیاتی انتخابات کا آخری معرکہ رند پینل نے اپنے نام کیا،سرداریارمحمدرند

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: سینئرسیاستدان ورند قبائل کے سربراہ رکن بلوچستان اسمبلی سابق وزیر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کاآخری معرکہ رند پینل نے اپنے نام کرلیا،کچھی میں عوام کا رند پینل پر اعتماد حقیقی نمائندہ ہونے پر مہر ثبت کرتاہے،ضلع کچھی کی عوام،قبائلی عمائدین،کونسلران سمیت تمام مکتبہ فکر کی جانب سے اعتماد کے اظہار پر شکر گزار ہیں کچھی میرا حلقہ انتخاب ہے۔

پنجگور میں نیشنل پارٹی، جمعیت علماء اسلام کا اتحاد برقرار رہے گا، رحمت بلوچ، اعظم بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

پنجگور: پنجگور نیشنل پارٹی اور جمعیت کے زیر اہتمام ضلع کونسل کی چیئرمین شپ اور وائس چیئرمین شپ پر کامیابی پر تہنیتی پروگرام زیمل ہاوس چتکان میں منعقد ہوا اتحاد میں برکت ہے جمعیت کے ساتھ مستقبل میں بھی اتحاد قائم رہے گا پنجگور میں جو کروڑوں روپے کی پی ایس ڈی پی ہے یہ نمائندوں کی زاتی مفادات کی عکاس ہے۔

ڈپٹی کمشنر سیاسی مخالفین کی ایماء پر میرے خلاف کمربستہ ہے، جیل وزندان کیلئے تیار ہوں، شریف میاہ داد

Posted by & filed under بلوچستان.

گوادر:  اپنے عوام کے بنیادی حقوق کے حصول کے لئے نہ تو قید و بند سے گھبراتا ہوں نہ نااہل ہونے سے ڈرتا ہوں عوامی نمائندہ ہوں اور عوام کو جوابدہ ہوں اگر عوام کا مجھ پر اعتماد نہ رہے تو کسی اور کے اعتماد کی مجھے ضرورت نہیں،عوامی مسائل کے حل کے لئے اگر مجھے جیل بھی جانا پڑے تو میرے لئے یہ اعزاز کی بات ہے۔

قوم میں سیاسی جمہوری سوچ وفکر پروان چڑھ چکی ہے،سینیٹر میر سرفراز احمد بگٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر میر سرفراز بگٹی نے بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے میں حمایت یافتہ امیدواران کی کامیابی پر ڈیرہ بگٹی کے کونسلران اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے ۔

مہذب معاشرے کی تشکیل قانون کے مساوی اطلاق سے مشروط ہے،گورنر ولی کاکڑ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا ہے کہ مہذب معاشرے کی تشکیل قانون کے مساوی اطلاق سے مشروط ہے،عوام دوست قانون کی عظمت یہ ہے کہ اس کی نظر میں طاقتور اور کمزور دونوں برابر ہوتے ہیں، قانون کی حکمرانی کے بغیر معاشرے کے نظم و ربط کو برقرار نہیں رکھا جا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز گورنر ہاوس کوئٹہ میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

جھالاوان میں مفادات کی سیاست کے باعث سیاسی کارکنوں میں نظریاتی سوچ ختم ہو رہی ہے، اسرار زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) ضلع خضدار کے ضلعی جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت بی این پی عوامی کے مرکزی صدر سابق وفاقی وزیر میر اسراراللہ خان زہری زہری حویلی خضدار میں منعقد ہوئی اجلاس میں ضلع بھر کے دور دراز علاقوں سے کارکنوں نے شرکت کی اجلاس میں اتفاق رائے سے ضلعی آرگنائزنگ باڈی تشکیل دے دی گئی۔

سوراب، ضلع کونسل انتخابات کے نتائج کا اعلان ٹاس کے ذریعے کیا گیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: سوراب میں ڈسٹرکٹ کونسل کے چیئر مین کا انتخاب برابر ٹاس کے نتیجے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عبد الواحد ہارونی ڈسٹرکٹ چیئر مین جبکہ پیپلز پارٹی کے میر خدائے رحیم رودینی وائس چیئر مین منتخب ہو گئے ۔

ڈیرہ بگٹی میں ڈسٹرکٹ کونسل کے انتخاب کامعرکہ میر سرفراز بگٹی پینل نے مارلیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: غلام نبی بگٹی ڈسٹرکٹ چیئرمین جبکہ میر جمال خان وائس چیئر مین ڈیرہ بگٹی منتخب ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ضلع ڈیرہ بگٹی کے کونسلران کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی ۔