اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی میں فعال بلدیاتی اداروں کا قیام کلیدی حیثیت کا حامل ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کے 35 اضلاع میں ڈسٹرکٹ کونسل کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخابی عمل کے آخری مرحلے کے پرامن اور خوش اسلوبی سے انعقاد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے نو منتخب ضلعی چیئرمین اور وائس چیئرمینوں کو مبارکباد پیش کی ہے

وفاقی حکومت نے گیارہ ماہ میں 11ہزار 130ارب روپے کے قرضے لیے، اسٹیٹ بینک

Posted by & filed under اہم خبریں.

 کراچی: مالی سال 23-2022 کے پہلے 11 ماہ کے دوران وفاقی حکومت نے 11ہزار 130ارب روپے کے قرضے لیے، مجموعی قرضوں کی مالیت 58ہزار 962ارب روپے تک پہنچ گئی۔ مقامی قرضوں میں 5968ارب روپے جبکہ غیرملکی قرضوں میں 5161ارب روپے کا اضافہ ہوا۔

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان قابل تجدید توانائی کے شعبے میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان قابل تجدید توانائی کے شعبے میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے، وزیر اعظم نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان کی آئی ایم ایف ڈیل کے دوران یو اے ای کا کردار کلیدی رہا۔

پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کر دیا

Posted by & filed under پاکستان.

لاہور: پروونشیل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 8 سے 10 جولائی دریائے جہلم، ستلج، راوی اور چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔ بھارت کی جانب سے راوی اور ستلج میں پانی… Read more »