ایلفن بین کے مطابق بلو چستان (ایران ،افغانستان اورپاکستان )میں جہاں جہاں تحقیق ہوئی ادیب اور ماہر ین لسا نیات کے مطابق بلوچی زبان بولیوں کی ایک زنجیر(series of dialects ) ہے۔بلوچ آپس میں ان بولیوں کو سمجھتے ہیں ۔فرق صرف الفاظ(vocabulary ) اور بلوچی پر ہمسایہ زبانوں خاص کر فارسی کے اثرات تک محدود ہے۔بلوچی 3 سے5 ملین بلوچوں کی زبان ہے، جو پاکستان ،افغا نستان ، ایران، خلیج فارس کے ممالک،ترکما نستان ،مشرقی افریقہ اور دنیا کئی ممالک میں آباد ہیں ۔بلوچوں کے کئی گروہ جو اس تقسیم کے سر حدوں پر تھے۔
Posts By: ڈاکٹر دین محمد بزدار
جگر کی سوزش:(Hepatitis )کیا ہے۔
جگر کی سوزش (Hepatitis ) کو بلوچی،براہوئی میں’’ زڑدوئی‘‘ پشتو میں’ ژڑا‘اور اردو میں یرقان کہتے ہیں۔یرقان کی بڑی وجہ وائرسز(Viruses ) ہیں لیکن کبھی کبھار الکوحل ، آٹو امیون بیماریاںیا کئی ادویات بھی جگر کو متاثر کرتی ہیں۔
آخر کب تک
بلو چستان کا پا کستان میں انضمام کو اب 70برس ہو چکے ہیں لیکن ابھی تک بلوچ جا ئز آ ئینی حقوق سے محروم ہیں۔یہ بھی عجیب اتفاق ہے کہ اقتدار میں آنے والے ہر حکومتی سر براہ نے چا ہے سویلین ہوں یا فوجی بلو چستان آکر یہ جملہ ضرور دہرایا کہ ’’ماضی میں آپکے ساتھ بڑی نا انصا فیاں ہو ئیں اب ہماری حکومت انکا ازالہ کرے گی ‘‘یہاں تک کہ دو تین نے ما ضی کی غلطیوں اور نا انصا فیوں کی کو ئٹہ آکر معافی بھی مانگی ۔
فروری مادری زبان میں تعلیم کی اہمیت کو اجاگرکرنے کادن
جب دستور ساز کمیٹی نے جنوری 1952 میں اردو کو پاکستان کا واحد قومی زبان قرار دینے کی سفارش کی تو اس کے رد عمل میں 21 فروری 1952 کوڈھاکہ یونیورسٹی کے طلبا ء نے بنگالی زبان کو اردو کے ساتھ قومی زبان کا درجہ دلانے کی خاطرجلوس نکالا جس پر پولیس نے فا ئرنگ کی اور 5 طلبا شہید ہو گئے۔
بلوچستان میں متنازع مردم شماری
( فیڈریشن آف چیمبرز کامرس اینڈ انڈسٹری کی رپورٹ اور حق ملکیت کی اہمیت۔)
بلوچستان میں مارچ میں ہو نے والی مردم شماری افغان مہاجرین کی وجہ سے تناز عات کاشکار دکھائی دیتی ہے۔اس و قت بلوچستان اور خاص کر کو ئٹہ میں تقریباً40 لاکھ افغان مہا جر آباد ہیں
بلوچستا ن پسماندہ کیوں ہے
بلو چستان پسماندہ کیوں ہے کے وجوہات جا ننا ضروری ہے جب تک وجوہات معلوم نہیں ہونگی پسماندگی کیسے دور کی جا سکے گی۔بلو چستان شروع سے ملک کا پسماندہ صوبہ رہا ہے ۔طا لب علمی کے زمانے میں ہرسال یہی