بلوچی اکیڈمی کے فنڈز میں کٹوتی، ایک نا پسندیدہ اقدام

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچی اکیڈمی ایک منفرد قومی ادارہ ہے جو بلوچی زبان اور بلوچی کلچر کے لیے بھر پور خدمات انجام دے رہا ہے۔ یہ ادارہ چند معروف اور مستند دانشوروں ‘ شاعر اور ادیبوں نے 1950 کی دہائی میں قائم کیاتھا۔ مالی اور دیگر مشکلات کے باوجود بلوچی اکیڈمی نے بلوچی زبان کی ترویج میں زبردست کردار ادا کیا۔اب تک اس ادارہ نے سینکڑوں کتابیں شائع کیں۔ 

شپ بریکنگ یارڈمیں مزدوروں کاتحفظ یقینی بنایاجائے

Posted by & filed under اداریہ.

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں ناکارہ بحری جہازوں کی کٹائی پر عائدپابندی ہٹالی گئی، آج سے گڈانی کے پلاٹ نمبر 9اور10کے علاوہ باقی تمام پلاٹوں پر ناکارہ بحری جہازوں کی کٹائی سمیت ہر قسم کا کام شروع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ 

بلوچستان کو گیس فراہم کی جائے

Posted by & filed under اداریہ.

گزشتہ حکومت نے حکومت نے یہ فیصلہ کیاتھاکہ عنایت کا ریز ، قلعہ عبداللہ کو بھی قدرتی گیس کی سہولت فراہم کی جائے گی جسے ہرسطح پر سراہا گیا کیونکہ دہائیوں بعد پہلی بار بلوچستان کے کسی قصبے کو قدرتی گیس سپلائی کرنے کااعلان کیا گیا۔

بلوچستان : اہم منصوبوں کا جائزہ

Posted by & filed under اداریہ.

پولیس ریفارمز، کوئٹہ سیف سٹی پروجیکٹ، لیویزفورس کی تنظیم نو،قومی شاہراہوں کی تعمیر، بلوچستان انسٹی آف کارڈیالوجی اور کینسر ہسپتال کی تعمیر کے منصوبوں اور بلوچستان کے سمندری حدو د میں غیرقانونی ٹرالنگ کی روک تھام سمیت منصوبوں کی سیکیورٹی سے متعلق امور کا گزشتہ روز اجلاس کے دوران جائزہ لیا گیا۔

مسائل سے دوچار کوئٹہ

Posted by & filed under اداریہ.

کوئٹہ بلوچستان کا دارالخلافہ ہے مگر یہ شہر روز بروز مسائل سے دوچار ہوتا جارہا ہے، کوئٹہ کے شہر ی گیس، سیوریج ، صفائی، سڑکوں سمیت اہم بنیادی سہولیات سے محروم ہیں ۔

سوئی گیس کمپنی کانارواسلوک، بلوچستان میں گیس کا بحران

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان میں سردی کی آمد کے ساتھ ہی کوئٹہ سے لے کر قلات تک گیس کی لوڈشیڈنگ بھرپور انداز میں شروع کی جاتی ہے۔ کوئٹہ اور قلات کے علاوہ مستونگ اور زیارت میں بھی گیس پریشر کم ہوجاتی ہے یا پھر اس کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ کیاجاتا ہے۔اس لوڈشیڈنگ کو اگر مردم آزاری سے تعبیر کی جائے توکچھ غلط نہ ہوگا کیونکہ یہ ملک کے سرد ترین علاقے ہیں جہاں زندہ رہنے کے لئے گیس یا کسی قسم کے ایندھن کا ہونا ضروری ہے۔ 

بلوچستان میں پانی بحران کامستقل حل

Posted by & filed under اداریہ.

گزشتہ روز وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو محکمہ آبپاشی کی جانب سے محکمانہ امور اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی، اجلاس میں سندھ کے ساتھ صوبے کے پانی سے متعلق امور کا جائزہ بھی لیا گیا۔ 

ایک بار پھرآئی ایم ایف ۔۔

Posted by & filed under اداریہ.

امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چین سے لیے گئے قرضوں کے باعث عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے پاس بیل آؤٹ پیکج کے لیے جانا پڑا ہے۔