گوادر کو پانی کی فراہمی

Posted by & filed under اداریہ.

وزیراعظم نواز شریف نے گوادر کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے یہ اعلان کیا کہ ان کی حکومت گوادر میں سمندری پانی کو میٹھا بنانے کا ایک بڑا پلانٹ لگائے گی جس سے گوادر کو پچاس لاکھ گیلن پانی روزانہ فراہم کیاجائے گا۔ یہ پلانٹ دوسری اسکیموں سے الگ ہے جس سے گوادر کے قرب وجوار میں دریاؤں پر بند تعمیر ہوں گے

اشجار کی حفاظت بھی کریں

Posted by & filed under اداریہ.

دہائیوں سے وفاقی اورصوبائی ادارے شجر کاری کی مہم اخبارات میں خاص طورپر چلاتے آرہے ہیں۔اس شجر کاری کا ملک بھر میں کوئی خاص فائدہ نہیں ہوا جتنا ہونا چائیے تھا ۔اخبارات اور میڈیا میں افسران اور حکمرانوں کی پبلسٹی ضرور ہوئی مگر متعلقہ حکام اس مہم کے بعد سب بھول گئے اور شجر شجر نہیں رہے ،

ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ کو شائع کریں

Posted by & filed under اداریہ.

جس دن امریکی افواج نے ایبٹ آباد کے مکان پر حملہ کیا اور اسامہ بن لادن کو ہلاک کیا اس دن سے پاکستان کے عوام اس بات کے خواہش مندہیں کہ ان کو اس حوالے سے زیادہ سے زیادہ معلومات اور تفصیلات ملیں ۔ جب ایبٹ آباد کمیشن بنا اور اس نے تحقیقات کی اور متعلقہ لوگوں کے بیانات قلم بند کیے،

مغربی سرحد پرمایوسی کے بادل

Posted by & filed under اداریہ.

حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعدپاکستان نے افغانستان کے ساتھ لگنے والی سرحد غیر معینہ مدت کیلئے بند کردی ہے ۔ گزشتہ دنوں صرف دو دن کیلئے سرحد عارضی طورپر کھول دی گئی تھی تاکہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دونوں ا طراف پھنسے ہوئے لوگ

مردم شماری صاف اور شفاف ہونی چائیے

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان میں مردم شماری ایک متنازعہ مسئلہ ہے۔ آبادی کا بڑا حصہ خصوصاً اہم ترین سیاسی پارٹیوں نے افغان غیر قانونی تارکین وطن کی موجودگی میں مردم شماری کے انعقاد پر اپنے شدید ترین تحفظات کا اظہار کیا تھا بلکہ ایک نمائندہ جرگہ جس میں بلوچ ‘ پختون

مدارس پر حکومتی کنٹرول ضروری ہے

Posted by & filed under اداریہ.

افغان خانہ جنگی سے قبل مدارس کو زیادہ اہمیت حاصل نہیں تھی کمیونٹی کے لوگ دینی خدمت کے طورپر مشترکہ طورپر مسجدوں سے منسلک مدارس چلاتے تھے مقامی گاؤں کے لوگ علمائے کرام کی ضروریات پوری کرتے تھے

صوبائی پارلیمان کا سخت رد عمل

Posted by & filed under اداریہ.

ٹھیکے داروں کے ایک گروہ نے گزشتہ دنوں چند ایک بڑے بڑے اخبارات میں ایک اشتہار چھپوا یا جس میں بعض ارکان اسمبلی پر سنگین الزامات لگائے گئے اور یہ دعویٰ کیا گیا کہ بعض اراکین اسمبلی ان سے رشوت طلب کررہے ہیں۔

ملازمت بذریعہ قرعہ اندازی

Posted by & filed under اداریہ.

جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء سردار عبدالرحمان کھیتران نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں یہ انکشاف کیا کہ موجودہ اتحادی حکومت نے 400ملازمتوں پر بھرتی میرٹ پر نہیں بلکہ قرعہ اندازی کے ذریعے کی ہے۔ یہ کیوں کیا گیا ،

پاکستان کو ایرانی گیس کی ضرورت

Posted by & filed under اداریہ.

خارجہ امور میں وزیراعظم پاکستان کے مشیر اور معاون طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایرانی گیس کی اشد ضرورت ہے ۔ وہ ایک ایرانی خبر رساں ایجنسی سے بات کررہے تھے کہ پاکستان کو اس بات کی شدید ضرورت ہے

حکومت کو نہیں وفاق کو مضبوط بنائیں

Posted by & filed under اداریہ.

گورنرجنرل ملک غلام محمد نے خواجہ ناظم الدین کی حکومت پر شب خون مارا اور اس کو بر طرف کردیا۔ یہ پاکستان میں وفاقی نظام پر پہلا اورانتہائی مہلک وار تھا جس کے نتائج ملک آج تک بھگت رہا ہے کیونکہ اس دن سے لے کر آج تک ملک پر سول اور ملٹری بیورو کریسی کی حکمرانی مسلط ہوگئی ۔