بلوچستان کی ترقی اورمسائل کاحل محض خواب ہے؟

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان میں مسائل بہت زیادہ ہیں مگر قدرتی آفات سے ہونے والی تباہی سے صوبے کے غریب عوام بہت زیادہ متاثر ہوتے رہے ہیں، آواران زلزلہ ہو، قحط سالی یا پھر سیلاب ، ان آفات سے لوگوں کا سب کچھ تباہ ہوگیا مگر افسوس اس کا مکمل ازالہ آج تک نہیں ہوسکا۔