
تیسری دنیا کے ممالک میں غربت ایک بڑا چیلنج ہے ، بیروزگاری معاشی بدحالی کے باعث عام لوگ انتہائی غربت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جس کی بڑی وجہ سرمایہ دارانہ نظام بھی ہے۔
تیسری دنیا کے ممالک میں غربت ایک بڑا چیلنج ہے ، بیروزگاری معاشی بدحالی کے باعث عام لوگ انتہائی غربت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جس کی بڑی وجہ سرمایہ دارانہ نظام بھی ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری کے مدارس رجسٹریشن سے متعلق سوسائٹی رجسٹریشن بل پر اعتراضات سامنے آگئے۔
بلوچستان کے مختلف اضلاع قلات، سوراب، مستونگ، کوئٹہ ، چمن سمیت دیگر علاقوں میں سردی بڑھتے ہی گیس کی طلب بھی بڑھ گئی، بلوچستان میں شدید سردی کی وجہ سے کئی میدانی علاقوں میں پانی جم گیا، بجلی اور گیس بھی بند، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا۔
بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے خطیر رقم مختص ہونے کے باوجود بھی منصوبے تاخیر کا شکار رہتے ہیں جس سے شہریوں کو فوائد کی جگہ مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
شام میں بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد خطے میں ایک اور جنگ کا خدشہ بڑھتا جارہا ہے۔
ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام کیلئے اندرون خانہ سیاسی کشیدگی جتنی کم ہوگی اس سے ملک مستحکم و مضبوط ہوگا۔
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا۔
شام میں اسد خاندان کا پچاس سال سے زائد کادور اقتدار ختم ہوگیا ہے، دمشق پر باغیوںنے قبضہ کرکے سرکاری ٹی وی،ریڈیو اور وزارتِ دفاع کی عمارتوں کا کنٹرول سنبھال لیا۔
ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز بدستو ر سْست روی کا شکار ہیں جس کے باعث ملکی معیشت اور جی ڈی پی پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔
بانی پی ٹی آئی نے احتجاج کو ہی اپنی سیاست کا مقصد بنالیا ہے جس میں تشدد کا عنصر حاوی ہے۔
9 مئی اور 24 نومبر کے احتجاجی مظاہروں کے دوران تشدد کا راستہ اپنایا گیا مگر اب اس احتجاجی سیاست سے پی ٹی آئی کے بیشتر رہنماء نالاں ہیں۔