کوئٹہ: پاکستان میں جعلی ادویات کی سب سے زیادہ فیکٹریاں پنجاب اور سندھ میں ہیں جہاں ان کی تعداد تقریبا تین ہزار بتائی جاتی ہے جبکہ ان فیکٹریوں سے نکلنے والا زہر کا مارکیٹ بلوچستان خیبر پشتونخواہ اور افغانستان میں اپنی جعلی فیکٹریاں کی ادویات ہسپتالوں میں بھی مریضوں کو دی جا رہی ہے ۔
Posts By: جنرل رپورٹر
تعلیمی ایمر جنسی بے سود ،کہیں سکول مہمان خانے کہیں مویشیوں کے گڑھ بنے ہیں ،فنڈز جاری نہیں ہوتے، تعلیمی نظام تباہ
کوئٹہ : بلوچستان میں چار سال سے نافذ تعلیمی ایمرجنسی سود مند ثابت نہ ہوسکی کہیں سیاسی بنیادوں پر قائم اسکولز بیٹھک بنائے جاتے ہیں تو کہیں عوامی نمائندوں کی عدم دلچسپی کے باعث تعلیمی فنڈز کا ،اجراء ممکن نہیں ہوتا،
سرکاری محکمے وزراء کی جاگیر بن گئے ملازمتوں کی بندر بانٹ جاری ،وزیر اعلیٰ حکومت کو بدنام کرنیوالوں کا محاسبہ کریں ،عوامی حلقے
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی اجلاس میں گزشتہ روز وزراء کی جانب سے ملازمتوں کے فروخت بارے الزامات کو عوامی حلقوں نے غلط بیانی قرار دیتے ہوئے وزراء کے اسمبلی میں اظہار خیال کو مضحکہ خیز کہا ہے ۔
کوئٹہ میٹرو پولیٹن حکومت کی متعصبانہ پالیسی ، بلوچ علاقے ترقیاتی عمل سے محروم
کوئٹہ : کوئٹہ میٹرو پولیٹن حکومت یہاں شہر میں صفائی پر کروڑوں روپے اڑاگئی وہاں شہر میں صفائی کی ابتر صورتحال اپنی مثال آپ ہے میٹرو پولیٹن کی جانب سے صفائی کے نام پر کروڑوں روپے ٹھیکے دیئے گئے صفائی مہم بھی چلائی گئی
کوئٹہ، عدالت روڈ پر موٹرسائیکل اسٹینڈ اور شورومز کا قبضہ، پیدل چلنا محال، عوام کو مشکلات کا سامنا
کوئٹہ : کوئٹہ کے اہم مقامات پر پیڈ پارکنگ اور شورومز کی شاہراہوں پر غیر قانونی پارکنگ کے باعث ٹریفک کا مسئلہ گھمبیر ہوتا جارہا ہے کوئٹہ میں عدالت روڈ کے کارنر پر موٹر سائیکل سٹینڈ کی
قلات میں گیس موجود نہیں تو چوری کا الزام چہ معنی دارد
کوئٹہ: قلات میں گیس چوری کا الزام اور پریشر کی کمی کو گیس چوری کی وجہ قرار دینا نہ صرف مضحکہ خیز بلکہ علاقائی حکام کی اپنی نااہلی چھپانے کی کوشش ہے قلات کے سماجی و عوامی حلقوں نے گزشتہ روز گیس حکام کی پریس کانفرنس پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزکورہ اہلکار اگر اپنے محکمے کی کارکردگی اور ملک بھر میں گیس
کوئٹہ میٹرول پولیٹن کرپشن کا گڑھ بن گیا
کو ئٹہ : میٹر و پولیٹن میں کر پشن کا دھند ہ عر و ج پر پہنچ گیا تمام تر قیا تی رقم کو نسلر ان اور میٹرو ہڑ پ کر نے سمیت شہر میں سر کا ری عما رتو ں اور اراضی پر قبضہ کر نے کا سلسلہ تیز ی سے جا ری ہے، شہر کی حا لت اس قدر بگڑ گئی ہے کہ سیو ریج کا نظام مکمل طو رپر نا کا م ہو چکا ہے ، پینے کے پا نی کی فرا ہمی کوبند کر کے ٹینکر مافیا کے سا تھ گٹھ جو ڑ کر کے کر و ڑو ں رو پے کمایا جا رہا ہے۔
بلوچستان لوڈشیڈنگ کا دورانیہ طویل با غات خشک ہونے لگے ،زمینداروں و عوام کا شدید احتجاج
کوئٹہ +ھاڈر: کچھی کے علاقے ڈنگڑا کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے تباہ کیئے گئے این ٹی ڈی سی کے دو ٹاورز کی دھماکہ خیز مواد سے تباہی سے ضلع کچھی سمیت صوبے کے اکثر اضلاع میں اضافی لوڈ شیڈنگ سے عوام شدید گرمی اور ماہ صیام میں بدحال،زراعت کا شعبہ شدید متاثر باغات خشک ہونے لگے
کوئٹہ ،صفائی مہم کے نام پرکروڑوں کے فنڈز ہڑپنے کی تیاریاں
کوئٹہ: کوئٹہ میں دسویں روز بھی صفائی مہم جاری رہاجس کے دوران 9سو سے زائد صفائی کاعملہ دن بھر شہر کے وی آئی پی علاقوں میں کام میں مصروف رہا اس دوران صفائی عملے نے سینکڑوں ٹن کچرے برساتی اورسیوریج نالیوں سے نکالے میٹروپولٹین حکام کے مطابق صفائی مہم
رکشوں کی ہڑتال۔۔۔اور ایک دن کا پر سکون کوئٹہ
کوئٹہ: کوئٹہ میں گزشتہ روز رکشوں کے ہڑتال کے باعث شہر میں سکون کو دیکھ کر عوام نے نہ صرف ایک دن کیلئے سکھ کاسانس لیا بلکہ ٹریفک آلودگی شور سے چھٹکارہ کا نسخہ جان کر حکومت سے مطالبہ کیا ہے