اسلام آباد: سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت کسی فوجی بغاوت یاحکومت کا متحمل نہیں ہو سکتا،پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں پارلیمنٹ کو مضبوط کیا ،افسوس نواز شریف ایسا نہیں کر رہے۔
Posts By: مانیٹرنگ ڈیسک
پاکستان آنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں ،مذاکرات بارے ہماری آمادگی کے بعد حکومت اپنے دعوے میں پھنس چکی ہے، براہمدغ بگٹی
کوئٹہ: بلوچ ریپبلکن پارٹی کے چیئرمین نوابزادہ براہمدغ بگٹی کا کہنا ہے کہ ہم پہلے دن سے مذاکرات کے حق میں ہیں اور بلوچستان کے مسئلے کا سیاسی حل نکالا جا سکتا ہے۔